• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبو ضہ کشمیر کے حا لا ت کا پا کستان ذمہ دار نہیں ، فا روق عبداللہ

 سرینگر ( جنگ نیوز )مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے  کہا ہے کہ  ہم نے بارہا بھارتی حکومت کو سمجھایا کہ کشمیر میں بےامنی پاکستان نے نہیں پیدا کی، یہ ہمارے اپنے فیصلوں کا نتیجہ ہے، حالات کی بہتری کے لیے بھارتی سرکار کشمیریوں سے کیے اپنے وعدے پورے کرے،بھارتی سرکار پر ایک بار پھر کڑی تنقید کرتے ہوئے  انہو ں نے کہا کہ کشمیر میں حالات کی خرابی کا ذمہ دار صرف پاکستان کو نہیں ٹھہرایا جاسکتا،میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمر عبداللہ کا کہنا تھا کہ جموں کشمیر میں حالات کی خرابی سے متعلق پاکستان پر الزام لگا کر غلط تاثر دیا جاتا ہے، بھارتی سرکار ہمیشہ اپنے آپ کو بچاتی ہے، الزام پاکستان پر ڈالنا ان کے لیے آسان حربہ ہے۔ 
تازہ ترین