• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں کو عید میلادالنبیؐکے موقع پر ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات

ملتان(سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت پنجاب نے کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لئے صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں کو عید میلادالنبیؐ کے موقع پر ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں جس کے تحت نشتر ہسپتال سمیت ملتان کے دیگر ہسپتالوں میں بھی الرٹ کردیا گیا ہے عید میلادالنبیؐ کو تمام ہسپتالوں کے ایمرجنسی شعبے پوری طرح فعال رہیں گے اور کنسلٹنٹ ڈاکٹرز آن کال رہیں گے۔
تازہ ترین