• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)آل کراچی میر غوث بزنجو اسپورٹس فیسٹیول فٹ بال ٹورنامنٹ کے 3 پری کوارٹر فائنل مقابلوں کے فیصلے ہوگئے۔ پہلے میچ میں عمر اسٹار نے ساجدی محمڈن سفاری پارک کو 1-0سے، دوسرے میچ میں جام الیون ملیر نے میزبان کلب بلوچ محمڈن ملیر کو 1-0سے اور تیسرے پری کوارٹر فائنل میچ میں بلوچ مجاہد نے بلوچ یوتھ ملیر کو 3-0سے سے شکست دی۔
تازہ ترین