• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر گوجرانوالہ سے متعلق ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا

گوجرانوالہ( نمائندہ جنگ) نوازلیگ کی ہائی کمان نے میئر گوجرانوالہ کے بارے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیاجس کی وجہ سے سارا دن افواہوں کا بازار گرم رہا اس وقت میئر کے لئے دو امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے ان میں شیخ ثروت اکرام اور سلمان خالد پومی بٹ شامل ہیں۔
تازہ ترین