• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Ideal Friendship Of Zirraffe And Rabbit
کئی فٹ لمبے زرافے اورننھے خرگوش کی مثالی دوستی نے لوگوں کو حیران کردیا۔

کہتے ہیں کہ دو ستی میں رنگ اور نسل کی کو ئی قید نہیں ہو تی اسی لیے تو کئی فٹ لمبے اس ذرافے اورننھے خرگوش کی دوستی ہوگئی ہے۔

یہ جوڑی اپنی منفرد اور پکی دوستی کے باعث وقت گزاری کیلئے روزانہ ایک سا تھ کھیلتے ہیں جبکہ زرافہ اپنے اس ننھے سے دوست کا خوب خیال بھی رکھتا ہے اور ہر خطرے سے اسے بچانے کی بھرپور کوشش بھی کرتا ہے۔
تازہ ترین