قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہپیپلزپارٹی کے 4مطالبات ذاتی یا سیاسی فائدے کے لیے نہیں، ہم پارلیمنٹ میں پاناما سمیت تمام مسائل حل کرنا چاہتے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم جنگ نہیں چاہتے ، مسئلہ کشمیر کا حل کشمیریوں کی رائے کے مطابق نکالا جائے۔