فیصل آباد (سٹاف رپورٹر )ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام گرلز ہائر سیکنڈری سکول گٹی میں پنجاب اور اسلام آباد کی کبڈی ٹیموں کے ٹرائلز لیے گئے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو پنجاب گرین اور پنجاب ریڈ کی ٹیموں میں تقسیم کیاگیا اور میچ کھیلایا گیا۔ بہترین کارکردگی دکھانے والی کھلاڑیوں کو دونوں ٹیموں سے منتخب کیاگیا۔