• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،واٹر فلٹر پلانٹ سے پانی کے نمونے لیبارٹری بھجوا دیئے

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم نے 4دکانوں اور واٹر فلٹر پلانٹ سے پانی کے نمونے حاصل کر کے تجزیے کے لئے لیبارٹری بھجوا دیئے،چوہدری پلاسٹک سٹو ر تھانے والا بازار سے نمونہ لیا گیا ، نیائی چوک سے پانی کے نمونہ جات اکٹھے کیے گئے ۔
تازہ ترین