• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نبی کریم نے رواداری کا درس دیا ہے، ثروت قادری

Prophet Has Taught Tolerance Sarwat Qadri
سربراہ سنی تحریک ثروت اعجاز قادری کا کہنا ہے نبی کریم نے انسانیت اور رواداری کا درس دیا ہے۔

پاکستان سنی تحریک کے تحت عید میلاد النبی کی مناسبت سے ریلی نکالی گئی ریلی سے قبل شرکاء سے سنی تحریک ے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ خوش ہیں کہ آقا کے ولادت کا جشن منارہے ہیں ۔

انھوں نے کہا کہ آقا نے اسانیت کا درس دیا، رواداری کی بات کی ،انھوں نے کہا کہ نبی کے دشمن بھی انھیں صادق اور امین کہتے تھے، لیکن آج کے حکمراں کرپشن میں ملوث ہیں ۔
تازہ ترین