صوابی(نمائندہ جنگ)سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ سی پیک کے منصوبے میں خیبر پختونخوا سے مغربی روٹ پر عملی طور پر کام شروع نہ ہونے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے ہم سی پیک منصوبے کے ہر گز خلاف نہیں بلکہ وفاق کے اس رویئے کے خلاف ہیں کہ اے پی سی میں وعدوں کے باوجود وزیر اعظم نے سی پیک کے منصوبے میں خیبر پختونخوا کو صرف ایک روٹ کی تعمیر تک محدود کر دیا اس لئے پی ٹی آئی حکومت اور صوبے کے تمام سیاسی جماعتیں وفاق کے خلاف سراپہ احتجاج ہیں پی ٹی آئی حکومت نے وفاق کے اس عمل کے خلاف نہ صرف سپریم کورٹ میں رٹ دائر کر دی بلکہ عوامی سطح پر احتجاجی تحریک چلانے کاآغاز بھی اتوار پچیس دسمبر کی سہ پہر دو بجے زیدہ سٹی میں پارٹی کے چیر مین عمران خان کے ایک تاریخی جلسہ عام سے کر رہی ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے موضع زروبی میں واٹر سپلائی سکیم کے منصوبے کی افتتاحی تقریب، سابق یو سی کونسلر زروبی رشید خان کی شمولیت کے موقع پر اجتماع اور قبل ازیں انہوں نے چھوٹا لاہور میں ورکرز کنونشن اور انعام علی شیر شہید سٹیڈیم کی افتتاحی تقریب سے بھی خطاب کیا۔سپیکر اسد قیصر نے کہا کہ صوبائی حکومت نے سود کے خلاف نہ صرف عملی طور پر قانون سازی کی بلکہ نصاب تعلیم میں ختم نبوت کے اسباق شامل کر دیئے حالانکہ اس کے لئے ایم ایم اے حکومت نے کچھ بھی نہیں کیا تھا مگر ہم نے عملی کر دار ادا کر کے عوام کو ثابت کر دیا انہوں نے کہا کہ پا ک چا ئنہ اقتصا دی را ہدا ری منصو بے میں صو بہ کے پی کے کے عوام کے حقو ق کے حصو ل کے لئے پا کستا ن تحریک انصا ف نے ایک طر ف عدا لتی جنگ شروع کر رکھی ہے او اب25 دسمبر سے سیا سی جنگ شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے جسکے لئے انکی جما عت کا پہلا جلسہ 25 دسمبر کو زیدہ صوابی میں منعقد ہو گا جس میں پا ر ٹی کے قائد عمرا ن خا ن بھی شر کت کرینگے اور اسکے بعد وہ صو بے کے دو سرے مقا ما ت کے دورے کرینگے اسلئے صو بے کے عوام صو بے کے حقو ق کے لئے انکا ساتھ دیں اور پختونوں کے حقو ق کے دعویدار بھی انکا ساتھ دیں تا کہ سی پیک منصو بے میں اپنے صو بے کے عوام کے لئے حقوق حا صل کئے جا سکیں سپیکر اسد قیصر نے کہا کہ چا ئنہ اقتصا دی را ہدا ری منصو بہ ملک کی ترقی کا ایک اہم منصو بہ ہے اور یہ 46 ارب ڈا لر کا ایک بڑا منصو بہ ہے اور ہما ری پا ر ٹی اس منصو بے کی پو ری حما یت کر تی ہے کیو نکہ اس منصو بے سے ملک ترقی کی را ہ پر گا مزن ہو گا اور پا کستا ن ترقی کریگا اور ہما رے ملک کا پو را سسٹم بد ل جا ئیگا لیکن ہما را مطا لبہ ہے کہ ہما رے صو بے کے لئے اس منصو بے میں جو اصل600 کلو میٹر رو ٹ ہے وہ ہمیں دی جا ئے جو شا نگلہ سوات سے ہو تے ہو ئے ڈی آ ئی خا ن تک ہے تا کہ ہما را صو بہ بھی اس منصو بے سے مکمل طور پرمستفید ہو سکیں اور ہما رے صو بے کو بھی مو ٹر وے ریلو ے فا ئبر اپٹک نظا م انڈسٹری زون حا صل ہو سکیں اور ان حقو ق کی وجہ سے عوام کو روز گا ر مل سکے اور صو بے کے عوام ترقی کر سکیں لیکن نواز شریف نے اپنے آ پکوملک کا وزیرا عظم ثا بت نہیں کیا اور سارے منصو بے پنجا ب کو منتقل کر دئے تا کہ وہ آنے والے انتخا با ت میں کا میا بی حا صل کر سکے اور یہی وجہ ہے کہ انھیں ہما رے اس صو بے کے عوام کی کو ئی فکر نہیں ہے اور انھیں صر ف انتخا با ت میں کا میا بی کی فکر ہے جبکہ انھوں نے نواز شریف پر شدید تنقید کر تے ہو ئے کہا کہ انھیں ہما رے صو بے کی کو ئی فکر نہیں انکے پہلے دور میں صو بے کے کا ر خا نوں کی مرا عا ت گئی پھر پا نی گیا اور اب یہ حا لت ہے انھوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آ ئی نے نو جوا نوں سے جو وعدے کئے تھے انھیں پو را کیا اورانکے لئے تعلیم اور سٹیڈیم بنا ئے اور تعمیر و ترقی کے منصو بے مکمل کئے اور ضلع صوابی کے لئے گیس کی فرا ہمی کرا نے کے لئے 5 کرو ڑ رو پے کی رقم جمع کی لیکن اسکے با وجود انھیں منظو ری نہے دی جا رہی ہے جس پر ہم عدا لت گئے جہاں ہم نے کیس جیتا لیکن اسکے وہ سپریم کو ر ٹ چلے گئے اسلئے ہما را مطا لبہ ہے کہ ہمیں گیس فرا ہمی کی منظور کی جا ئے انھوں نے اے این پی پر بھی تنقید کی اور کہا کہ ضلع صوابی نے انھیں ہر دور میں مینڈ یٹ دیا لیکن انھوں نے اپنے دور اقتدا ر میں صوابی کو صرف عشر و زکوۃ کی وزارت دیکر صوابی کو حقا رت کی نظر سے دیکھا