بالی ووڈ کے ڈائریکڑ امر کوشک نے اداکارہ شردھا کپور کو بلاک بسٹر ہارر فلم ’استری‘ میں چڑیل کے کردار کے لیے منتخب کرنے کی دلچسپ وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل مائرہ خان اپنی خراب کاسمیٹک سرجری کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔
جاپان میں ائیر ایمبولینس ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔
کولکتہ میں مونسٹر انرجی اسکریبلڈ انڈے نے دھوم مچادی، ویڈیو نے انسٹاگرام پر 2 کروڑ سے زائد ویوز حاصل کرلیے۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کرپشن اور سیاسی اونر شپ نہ لینا صوبے کا اہم مسئلہ ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی کو سوشل میڈیا پر بغیر میک اَپ کے ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔
ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے پاس اپنی کارکردگی کچھ نہیں ہے۔
عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ کے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز شکیل دہلوی انتقال کر گئے۔
سندھ کے کئی مقامات ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں۔
ٹیک جائنٹ بل گیٹس نے کہا ہے کہ میرے ورثا کو میری جائداد سے 1 فیصد سے بھی کم حصہ ملے گا۔
مدھیہ پردیش کے اسپتال میں جعلی کارڈیالوجسٹ نے 15 دل کے آپریشن کرڈالے جس سے کئی اموات واقع ہوئیں، قومی انسانی حقوق کمیشن نے تحقیقات کا اعلان کر دیا۔
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 32 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں بچوں اور خواتین کی اکثریت شامل ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے یوٹیوبر ڈکی بھائی کے اداکاروں کے بارے میں دیے بیان پر دلچسپ ردِعمل دیا ہے۔
سلمان خان کی فلم سکندر نے باکس آفس پر آٹھویں دن 100 کروڑ کا سنگِ میل عبور کر لیا۔
انسدادِ منشیات فورس نے بلوچستان کے ضلع چاغی میں کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔
سپریم کورٹ نے 9 مئی سے متعلق کیس میں اے ٹی سی راولپنڈی جج سے مقدمات منتقلی کی اپیلیں نمٹا دیں۔