• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیسرا لائلپور انٹر کلب اوپن کبڈی ٹورنامنٹ 2جنوری سے شروع ہو گا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی اور ڈسٹرکٹ کبڈی ایسوسی ایشن کے اشتراک سے تیسرا لائلپور انٹر کلب اوپن کبڈی ٹورنامنٹ 2اور3جنوری 2017ء کو کھیلا جائے گا جس کی ونر ٹیم کو 2لاکھ،رنر اپ کو ڈیڑھ لاکھ اور تیسری پوزیشن کی حامل ٹیم کوایک لاکھ جبکہ بہترین جاپھی اور بہترین ساہی کو 25/25ہزارروپے کے نقدانعامات دئیے جائیں گے ۔
تازہ ترین