• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ میں ڈاؤن سنڈروم بارے آگا ہی مہم

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)اقوام متحدہ پہلے ہی ڈاؤن سنڈروم سپیشل بچوں کو علیحدہ معذوری تصور کرتی ہے جبکہ سندھ حکومت اوروزیر اعلیٰ پنجا ب م نے ڈاؤن سنڈی روم کو پانچویں معذوری قرار دینے کا ودعدہ کیا ہے جس کی تکمیل کے لئے ہم ملک کے ہر ضلع میں آگا ہی مہم چلا رہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہارمقامی فاؤنڈیشن کے با نی نے سیالکوٹ پریس کلب کے با ہر آگا ہی مہم کیمپ سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا۔انہوں نے کہا کہ اس مشن کا مقصد ہر شہر میں مو جو د سپیشل بچوں کے والدین کو بہتر تعلیم و تر بیت اور پروورش کے حوالہ سے آگا ہی دینا ہے۔
تازہ ترین