• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، اسناد چوری کے الزام میں خاوند سمیت 2 افراد کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ ستراہ کے علاقہ جھارا والاکی رہائشی عصمت بی بی نے اپنے خاوند تسنیم سمیت دو افراد پر اپنی ایف اے،بی اے اور ایم اے کی اسناد چوری کرنے اور تشدد کرنے پر مقدمہ درج کر وادیا،پولیس معاملے کے محرکات جاننے کے بارے میں مصروف تفتیش ہے۔
تازہ ترین