• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، ملزم کی نشان دہی پر آلہ قتل بر آمد

سیالکوٹ ( نمائندہ جنگ) تھانہ اگوکی کے علاقہ اگوکی سے پولیس نے اقدام قتل کے ملزم نواز سے دوران تفتیش معلومات پر واردات میں استعمال ہونے والے چھرے کو بر آمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین