• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،ناجائز اسلحہ اور منشیات بر آمد ،2افراد گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)ناجائز اسلحہ اور منشیات بر آمد کرکے2افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔تھانہ سٹی ڈسکہ پولیس نے بنگلہ چوک کے اعظم سے 124گرام چرس اور تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقہ عمران سے پسٹل اور 3 گولیاں بر آمد کرکے انکے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین