• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثناء اللہ صدر ڈگری کے اسسٹنٹ کمشنر تعینات

ڈگری(نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر اصغر علی جوئیہ کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میرپور خاص کے عہدے پر ترقی وتقرری کے بعد ثناء اللہ صدر کو ڈگری کا نیا اسسٹنٹ کمشنر تعینات کردیاگیا ہے۔
تازہ ترین