• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) 30 لٹر شراب بر آمدکرکے3ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ کے رہائشی سوداگر سے 20لٹر، تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ لال پور کے رہائشی وقاص 5 لٹر اور کو ٹلی سید امیر کے علاقہ سید پور کے پر ویز سے 5لٹر شراب بر آمد کرکے ان کو گرفتار کرنے کے بعد ان خلاف مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین