• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول اسپتال سکھر میں سہولتوں کیلئے مظاہرہ

سکھر (بیورو رپورٹ) شہریوں کی جانب سے سول اسپتال میں مریضوں کو سرکاری ادویات اور علاج کی سہولیات نہ ملنے کے خلاف گھنٹہ گھر چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا ، مظاہرے کی قیادت اشفاق بھٹی، ثناء اللہ مہر ودیگر نے کی۔ مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ سکھر سندھ کا تیسرا بڑا شہر ہونے کے باوجود سول اسپتال میں مریضوں کو ادویات اور علاج و معالجے کی سہولیات موجود نہیں ہیں ۔
تازہ ترین