• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران جاوید ہاشمی کے الزامات کا جواب دیں،آصف کرمانی

Imran Shuld Answer Hashmi Allegation Asif Kirmani
وزیراعظم نواز شریف کے معاونِ خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ گھرکےبھیدی نے لنکا ڈھادی، عمران خان کو چاہیے کہ وہ جاوید ہاشمی کے الزامات کا جواب دیں۔

جاوید ہاشمی کی جانب سے ڈوپ اور دماغی ٹیسٹ کرانے کے بیان پر بات کرتے ہوئے آصف کرمانی نے مزید کہا کہ ٹیسٹ کرانے میں کوئی حرج نہیں، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔
تازہ ترین