• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوڈی کوڈی ایونٹ مٹیاری نے جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائد اعظم ڈے کے حوالے سے منعقدہ اسپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں کوڈی کوڈی فائنل میں مٹیاری نے ہالا کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ اختتامی تقریب کے موقع پرحیدرآباد اولمپک کمیٹی کے سیکرٹری خرم رفیع صدیقی نے کہا کہ کھیلوں کے فروغ میں سندھ اسپورٹس بورڈ اہم کردار ادا کر رہا ہے، کھلاڑیوں کے لئے فائدے مند ثابت ہوگا۔
تازہ ترین