• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوستانہ فٹ بال میچ، میڈرڈ نے لیوانٹے کو شکست دے دی

بارسلونا (نیوزڈیسک ) سپین میں ہونے والے فٹبال میچ میں ایٹلیٹکو میڈرڈ نے لیوانٹے کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا دیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا ، کھیل کے پہلے ہاف میں کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کی گول پوسٹ پر بھرپور حملے کئے لیکن کامیابی نہ ملی۔ دوسرے ہاف میں ایٹلیکٹو میڈرڈ کے تھامس نے شاندار گول اسکور کر کے اپنی ٹیم کو ایک گول کی برتری دلوا دی جو کہ کھیل کے اختتام تک برقرار رہی۔
تازہ ترین