• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کبڈی اکیڈمی کا افتتاحی میچ کل کھیلا جائیگا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر )پنجاب کبڈی اکیڈمی کا افتتاحی میچ کل گیلانی کلب 208ر۔ب اور بندیشہ کلب جہانگیر کی ٹیموں کے درمیان 2بجے دن ہوگا۔ دونوں ٹیموں میں نیشنل اورانٹرنیشنل کھلاڑی حصہ لیں گے ۔ مہمان خصوصی حاجی خورشید عالم سندھو چیئرمین انٹرنیشنل سپورٹس کلب کینیڈا والے ہوں گے ۔
تازہ ترین