زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 اور گہرائی 61 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
رانا مجاہد کا کہنا تھا کہ غیر ملکی دورے کے ایئر ٹکٹس اور ہوٹل بکنگ بھی پی ایس بی خود کرائے
علیمہ خان کا کہنا تھا کہ لوگوں کا خوف ٹیسٹ نہ کریں، حکومت کا خوف ٹیسٹ کریں، کوئی بات نہیں، ارکان اسمبلی کل نہیں آئے
اسرائیلی اسٹرائیکر کو اسپینش کلب گریناڈا سے جرمن کلب فورٹونا ڈسلڈورف ٹرانسفر ہونا تھا، انہیں جرمن فٹبال فینز کے شدید دباؤ کے بعد کلب نے سائن نہیں کیا۔
سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی کال ہو کوئی ایم این اے بغیر معقول وجہ کیسے دور رہ سکتا ہے
صدر مملکت آصف زرداری سے عمان کے سفیر فہد سلیمان خلف الخاروصی نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی۔
پولیس کے مطابق چاروں افراد دکان کی چھت پر لگا لوہےکا بورڈ اتار رہے تھے کہ بورڈ بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا۔
انہوں نے کہا کہ کل عوام نے ثابت کیا کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہے۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ اس منصوبے پر کام مکمل ہے، بڑے منصوبے کو شروع کرنے سے قبل جانچ کے لیے آزمائش کی جاتی ہے تاکہ جانچ کے دوران تکنیکی خرابی کی نشاندہی ہو تو اس کو صحیح کیا جاسکے۔
رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی والے خود تو کہہ رہے تھے کہ ثبوت دکھائیں اور سزا دیں، اب سزائیں سنائی جارہی ہیں تو کہا جارہا ہے سزا دی جارہی ہے۔
اپنے ایک بیان میں پنجاب میں گرفتاریوں کے باوجود عوام بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکلے، جعلی پنجاب حکومت کے تمام اوچھے ہتھکنڈے ناکام ہوگئے۔
خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا۔
سندھ ہائی کورٹ نے شہری خرم شاہ کی بازیابی کا معاملہ لاپتہ افراد کمیشن میں بھیجنے کا حکم دے دیا۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 285 روپے 25 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔
امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا استقبال روس کے سرمایہ کاری ایلچی کیرل دمتریئیف (Kirill Dmitriev) نے کیا۔
اس واقعے کے بعد مسجد کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے