• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین باسکٹ بال ٹیم کے ٹرائلزشروع

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی خواتین باسکٹ بال ٹیم کے ٹرائیلز جمعرات سے پی ای سی ایچ ایس گرلز کالج میں شروع ہوگئے جو تین روز جاری رہے گے، ٹرائیلز کی نگرانی آمنہ مختار اور صائمہ طارق کر رہی ہیں۔
تازہ ترین