فیصل آباد(نمائندہ جنگ)پنجاب کبڈی اکیڈمی کاافتتاحی میچ گیلانی کبڈی کلب نے ندیم کبڈی کلب فیصل آباد سٹی کو 56کے مقابلہ میں 62پوائنٹس سے شکست دے کر جیت لیا ۔فیضان سینڈو، بلاڈوگر، لاڈی گجراورطلحہ خالد نے بہترین کھلاڑیوں کاایوارڈ وصول کیا ۔ٹیکنیکل کمیٹی کے فرائض محمدطیب گیلانی ،عبدالحکیم ،ملک محمدیاسین ،فضل حق تنویرممتاز نے سرانجام دیئے ۔