فیصل آباد (سٹا ف رپورٹر )ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کااجلاس چوہدری جاوید کمال صدر ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کی صدارت میں ہوا ۔ 26اور27جنوری کو چک جھمرہ 29جنوری کو 47گ ب سمندری 9،10اور11فروری کو 64ج ب 17تا19فروری کو گٹ والاسچی سرکار 20تا23فروری کو جہانگیر کلاں 25اور26فروری کو انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ رجانہ ضلع ٹوبہ میں کروانے کی منظور ی دی گئی۔