• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)گاڈرن میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا، تفصیلات کے مطابق گارڈن تھانے کی حدود گڈ لک شادی ہال کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکرسے موٹر سائیکل پر سوار 20 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا، جس کی لاش کو ایمبولینس کے ذریعے اسپتال پہنچایا گیا جہاں اس کی شناخت رمضان کے نام سے ہوئی۔
تازہ ترین