• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کاروس سے ایم آئی 171 ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

Pakistans Agreement To Buy Mi 171 Helicopter Carvosso
پاکستان نے روس سے ایم آئی 171 ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدے کرلیا ،یہ ہیلی کاپٹر اسی سال پاکستان آجائیں گے۔

ہیلی کاپٹر بنانے والی روسی کمپنی کے مطابق ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ حکومت بلوچستان سے کیا گیا ہے، اس سلسلے میں باقاعدہ ٹینڈر جاری کیا گیا۔

مناسب قیمت اور اچھے معیار کے باعث روس سے ہیلی کاپٹر خریدنے کا فیصلہ کیاگیا، یہ ایم آئی 171ہیلی کاپٹر مسافربرداری، سامان لے جانے، میڈیکل مشنز، پٹرولنگ اور ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے استعمال کیے جائیں گے ۔
تازہ ترین