• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایچ ای سی زون جی فٹ بال فائنل کل ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی بی اے اور کراچی یونیورسٹی کے درمیان ایچ ای سی زون جی فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل بدھ کو سکسٹین اسٹار فٹ بال گرائونڈ پر کھیلا جائے گا۔ سرسید یونیورسٹی کے زیراہتمام کھیلے جانے والے فائنل کے مہمان خصوصی سندھ فٹ بال کے صدر سید خادم علی شاہ ہوں گے جبکہ رجسٹرار سرسید یونیورسی سید سرفراز علی، ڈائریکٹر ایچ ای سی ریجنل سندھ اور ارشد صدیقی، انجینئر جاوید میمن اعزاز ی مہمان ہوں گے۔
تازہ ترین