• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ کبڈی ایسوسی ایشنز میں اختلافات ختم

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) لائلپورگولڈکپ کبڈی ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے کے لئے ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ کبڈی ایسوسی ایشن میں اختلافات ختم کرا دیئے گئے ۔ ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اورڈسٹرکٹ کبڈی ایسوسی ایشن کے حوالے سے کبڈی ٹورنامنٹ کے انعقاد سمیت فنڈز کے معاملہ پر تحفظات تھے جس پر ڈویشنل سپورٹس آفیسر رانا حماد اور ایسوسی ایشنز کے سربراہوں نے مداخلت کی اور دونوں گروپوں میں اختلاف ختم کر ادئیے۔
تازہ ترین