• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی میں نئی جیل کی اراضی کے حصول کیلئے سیکشن فورکا نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)راولپنڈی میں نئی جیل کیلئے جگہ کی نشاندہی ہوگئی ہے۔جس کیلئے 699 کنال8 مرلہ اراضی ایکوائر کرنے کیلئے لینڈ ریکوزیشن ایکٹ کے تحت سیکشن چار کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیاہے۔جیل کیلئے جگہ یونین کونسل بندہ کے علاقے جھرکی میں لی جارہی ہے۔
تازہ ترین