• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمندر کی لہروں پر تیرتے شہر کا خواب پورا ہونے کوہے

Dream Of Floating City On Ocean Waves Are Near To Happen
سمندر کی لہروں پر تیرتے شہر کا خواب پورا ہونے کو ہے، فرنچ پولی نیشیا کی حکومت کا امریکی کمپنی سے معاہدہ طے پا گیا۔ بحر الکاہل کے وسط میں لہروں پر تیرتے شہر کی تعمیر کا کام 2019 میں شروع ہونے کی امید ہے ۔

امریکی کمپنی نے اس پروجیکٹ پر پانچ سال تک ابتدائی کام کے بعد جنوبی بحر الکاہل میں ایک سو اٹھارہ جزائر پر مشتمل فرنچ پولی نیشیا کی حکومت سے معاہدے کو حتمی شکل دے دی ہے ۔
تازہ ترین