• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لائلپورگولڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر )ڈویژنل و ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی اور ڈسٹرکٹ کبڈی ایسوسی ایشن کے اشتراک سےتین روزہ تیسرا لائلپوراوپن کلب گولڈکپ کبڈی ٹورنامنٹ آج سے اقبال سٹیڈیم میں شروع ہو گا ۔سرپرست اعلیٰ ڈپٹی کمشنر سلمان غنی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے اوپن کلب سسٹم میں آٹھ کبڈی کلب شرکت کر رہے ہیں ،اوپن کلب سسٹم آج صبح دس بجے پہلا میچ شیر پنجاب اور گیلانی کلب کے مابین کھیلا جائے گا ۔
تازہ ترین