• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل ،پشاور زلمی اور ’جنگ‘ کے درمیان معاہدہ

Psl Agreement Between Peshawar Zulmi And Jang
پاکستان سپر لیگ کی کرکٹ ٹیم پشاور زلمی اور ’جنگ‘ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا،آئندہ دس سال تک تمام کرکٹ ایونٹس میں ’جنگ‘پشاور زلمی کا میڈیا پارٹنر ہوگا۔

اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں مفاہمتی یادداشت پر پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی اور ’جنگ‘ کے ایم ڈی سرمد علی نے دستخط کیے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ’جنگ‘ کے منیجنگ ڈائریکٹر سرمد علی نے کہا کہ کھیل اور میڈیا کا اکھٹا ہونا دونوں شعبوں کے لیے حوصلہ افزاء پیش رفت ہے، بہت جلد روزنامہ ’جنگ‘ کے پشاور ایڈیشن کا اجرا بھی شروع ہو جائے گا ۔
تازہ ترین