• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہید بینظیر بھٹو بیڈمنٹن ٹورنامنٹ

جیکب آباد (نامہ نگار) شہید محترمہ بینظیر بھٹو جونیئر بیڈمنٹن ٹورنامنٹ آفریدی کلب نے جیت لیا میر گل محمد جکھرانی نے انعامات تقسیم کیے ۔ ٹورنامنٹ میں جیکب آبادکی 16ٹیموں نے حصہ لیا۔مہمان خصوصی نے کہا کہ شہید بینظیر کھیل اور کھلاڑیوںسے بہت محبت کرتی تھیں۔
تازہ ترین