• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ صحت شیخوپورہ کے 7سینٹری پٹرول ملازمت سے فارغ

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)شیخوپورہ میں ناقص کارکردگی کی بناء پر محکمہ صحت کے 7سینٹری پٹرول کی نوکری ختم کردی گئی ہے اور انکی تنخواہ بند کرنے کے بارے میں محکمہ صحت کے حکام کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں ان سینٹری پٹرولز میں علی اسامہ ، مریم حسین، مہوش صدیق، عمارہ کنول، احمد رضا، مصباح یونس اور سونیا اقبال شامل ہیں جنہوں نے ناقص کارکردگی کے الزام کی تصدیق نہ کی ہے۔
تازہ ترین