• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھٹا آل پنجاب اتفاق کبڈی ٹورنامنٹ شاہین کلب نے جیت لیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام چھٹا آل پنجاب اتفاق کبڈی ٹورنامنٹ64 ج ب سدھار بائی پاس شاہین کبڈی کلب نے جیت لیا ۔شاہین کلب نے فائنل میں گیلانی کبڈی کلب کو 39 کے مقابلہ میں 41 پوائنٹ سے دی ۔ بندیشہ کبڈی کلب نے تیسری اور سعید گجر کلب نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ایم این اے ڈاکٹر نثار احمد جٹ ، چوہدری عبدالرحمن سعید بندیشہ ، رانا راشد مقبول ، چوہدری جاوید کمال نے انعامات تقسیم کئے۔
تازہ ترین