• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مراکش کی بلند عمارتوں پر نوجوانوں کے خطرناک کرتب

Youth Dangerous Stunt On The Buildings In Morocco
دنیا میں بے شمار ایسے خطروں کے کھلاڑی پائے جاتے ہیں جو اپنی مہارت کا لوہا منوانے کیلئے اپنی جان کی بازی لگانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔

مراکش کے شہر طنجہ کی بلند عمارتوں پر خطرناک کرتب دکھاکر سب کو حیران کردینے والے نوجوانوں کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جاسکتا ہے۔

دروان پرفارمنس کرتب بازوں کی ذرا سی غفلت ان کی موت کا سبب بن سکتی تھی، لیکن انہوں نے شاندار صلاحیت کامظاہرہ کرتے ہوئے اپنا توازن برقرار رکھا۔
تازہ ترین