پشاور میں پیٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد بیشتر پمپس پر پیٹرول دستیاب نہیں ہے۔
بانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج کیس کی سماعت ہوئی۔
مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اگر کسی نے اسلام آباد پر یلغار کا سوچا تو نتائج بھگتنا ہوں گے۔
ایران میں عدالت نے سابق وزیر زراعت کو کرپشن کے الزام میں 3 سال قید کی سزا سنادی۔
بھارتی اداکارہ شرمین سیگل نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ کے سُپر اسٹار اداکار سلمان خان نے انہیں شادی کی پیشکش کی تھی جسے انہوں نے ٹھکرا دیا تھا۔
رہنما پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) فیصل جاوید نے کہا ہے کہ آج بانی چیئرمین کو فزیکلی سپریم کورٹ آنے دینا چاہیے تھا۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے26 پیسے پر بند ہوا تھا۔
یاد رہے کہ نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم پاک بھارت میچ سمیت ورلڈ کپ کے 8 میچز کی میزبانی کرے گا۔
پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنی بیٹی کے ساتھ کارٹون دیکھتے ہوئے رونے لگتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق انگلینڈ میں موجود اسکواڈ کو 18 سے 15 کرنے کے لیے غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے۔
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی 9 مئی کے ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور کر لی۔
جنوبی امریکا کے ملک پیرو کی حکومت نے ’ہم جنس پرستوں‘ اور ’خواجہ سراؤں‘ کو ذہنی طور پر بیمار افراد قرار دے دیا ہے۔
بالی ووڈ کے سُپر اسٹار اداکار سلمان خان کی جان کے دشمن ان کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے بشنوئی کمیونٹی نے اداکار کی مشروط معافی کا اعلان کردیا۔
ترک صدر رجب طیب اردوان نے آیا صوفیہ کے بعد استنبول میں موجود ایک اور مشہور چرچ کو مسجد میں تبدیل کر دیا۔
پاکستان پیلپز پارٹی ڈیلس چیپٹر کے صدر عامر میمن کی جانب سے پی پی پی یو ایس اے کے صدر خالد اعوان کے اعزاز میں ایک استقبالیہ دیا گیا، جس میں ٹیکساس بھر سے پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔