فاطمہ ثناء کا کہنا تھا کہ آئی سی سی ایوارڈ کا نہ علم تھا اور نہ ہی کبھی سوچا تھا
پی ایس بی نے تمام فیڈریشنز کو بھارت میں کھیلوں کے مقابلوں پر حامی بھرنے پر پابندی لگا دی
ایرانی سرحدی شہر زاہدان کی عدالت میں دہشتگرد حملے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
پولیس کے مطابق دونوں بہنوں کے ساتھ زیادتی کا واقعہ21 جولائی کو پیش آیا تھا، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو کمرۂ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
موسم خرابی کے باعث سیاحوں کو ریسکیو کرنے والی ہیلی سروس روک دی گئی جبکہ سیاحوں کو بذریعہ سڑک بھی ریسکیو کیا جا رہا ہے۔
ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں کا ایک اور اسپیل 28 جولائی سے شروع ہو گا، 28 سے 31 جولائی کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔
پاکستانی معروف ڈرامہ نگار، ٹیلی ویژن میزبان و مزاح نگار انور مقصود نے کہا ہے کہ کسی سیاسی پارٹی کا رکن نہیں ہوں، صرف پاکستان کے ساتھ ہوں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان گفتگو میں خطے کی تازہ صورتحال اور غزہ میں انسانی بحران پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکریٹری خارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا۔
متاثرین کا کہنا ہے کہ پانی کی سطح میں مسلسل اضافے سے ان کے گھر بھی گرنے شروع ہو گئے ہیں۔
پیرو کے پہاڑی علاقے میں بس کھائی میں گر نے سے 15 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
ہلک ہوگن کا 24 جولائی کو 71 برس کی عمر میں امریکا کے شہر فلوریڈا میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال ہوگیا تھا۔
برطانوی عدالت نے 2 برطانوی نابالغوں کو ایک 14 سالہ لڑکے کو چھورا مار کے قتل کرنے کے جرم میں 15 سال قید کی سزا سنا دی۔
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں جاری سرحدی جھڑپوں میں دونوں اطراف سے مجموعی طور پر 32 افراد ہلاک جبکہ 130 زخمی ہوگئے۔