• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سرگودھا(نامہ نگار) ناقص سکیورٹی پر 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ سب انسپکٹر عمارہ اکرم نے بلاک 30 میں واقعہ علی منی چینجر کے مالک گلز ا ر کو گرفتار کر کے منی چینجر کی دکا ن میں مناسب سکیورٹی نہ رکھنے پر مقدمہ در ج کرلیا گیا جبکہ بلا ک نمبر 9 کے پرائز بانڈ ڈیلر ارشد پٹر و ل پمپ کے مالک طارق اور ہوٹل کے مالک سرفراز کو بھی ناقص سکیورٹی انتظامات پر گرفتار کرکے مقدمات در ج کرلئے گئے ۔
تازہ ترین