سرگودھا(نامہ نگار)علی پارک کی رہائشی عائشہ زوجہ شان محمد نے خاتون جج کو بتایا کہ 12 فروری 2017 کو عثما ن ، فیصل، نو ید اور نعما ن اس کے گھر میں دا خل ہو ئے اور گن پوائنٹ پر اسے باری باری زیادتی کا نشا نہ بنایا اسے دھمکیا ں دیں کہ وہ زیادتی کی فلم انٹر نیٹ پر چلا دیں گے ۔خاتو ن جج نے پولیس سے واقعہ کے حقائق جا ننے کے لئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔