2024ء تتلیوں کی تعداد اور افزائش سے متعلق بدترین سال قرار
’بٹر فلائی کنزرویشن‘ تنظیم کے مطابق 2024ء میں سومرسیٹ (انگلینڈ میں واقع ایک ملک) میں تتلیوں اور کیڑوں کی تعداد میں 35 فیصد کمی دیکھی گئی تھی جہاں صرف 43,547 کیڑے مکوڑے گنے گئے جو کہ 2023ء میں ریکارڈ کی گئی تعداد 66,486 سے کہیں کم تھے۔