• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربت: الیکشن کمیشن آفس پر دستی بم حملہ

کوئٹہ (آن لائن )تربت میں الیکشن کمیشن کے آفس پر دستی بم حملہ کیا گیااطلاعات کے مطابق گزشتہ روز تربت میں الیکشن کمیشن کے دفتر پرنامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو دفتر کے احاطے میں گر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔
تازہ ترین