• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پاکستان فٹ بال: افتتاحی میچ میں نیشنل بینک کامیاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان این بی پی فٹ بال لیگ کے افتتاحی میچ میں نیشنل بینک نے پاکستان اسٹیل کو 3-0 سے شکست دیدی۔ نیشنل بینک کے تعاون سے کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر ہونے والی لیگ کا افتتاح سی ایس آر کے سربراہ اویس اسد خان نے کیا۔ اس موقع پر حاجی غلام محمد خان، قمر علی قریشی، گلفراز احمد خان اور دیگر موجود تھے۔
تازہ ترین