واٹر ٹینکر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے ٹینکر کو تحویل میں لے لیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی تعمیر و ترقی میں مسیحی برادری کے نمایاں کردار کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
ٹرمپ انتظامیہ نے یہ نہیں کہا کہ وہ عدالتی فیصلے پر عمل نہیں کرے گی۔
مقامی عدالت سے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر انہیں اڈیالہ جیل شفٹ کیا گیا، عالیہ حمزہ کو اڈیالہ جیل سے جہلم جیل منتقل کردیا گیا۔
پانی کی تقسیم انتظامی معاملہ ہے، اس پر سیاست نہیں ہونی چاہئے: وفاقی وزیر اطلاعات
خیبرپختونخوا پولیس نے 676 کنال پر پوست کی غیر قانونی فصل تلف کردی ۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز میں شامل نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر ٹم سائفرٹ نے کراچی میں میچز کے دوران شائقین کی گراونڈ میں کم حاضری پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق دستخط کرنے والوں میں 11 ہزار سے زائد اسرائیلی عسکری افراد شامل ہیں،
اختر مینگل نے پیٹرول کی قیمت میں بچت کو چندے کی صورت بلوچستان پر لگانا قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا کہ چندے سے یتیم خانے چلتے ہيں صوبوں کی پسماندگی دور نہیں ہوتی۔
بلاول بھٹو نے خواتین سے کہا کہ کوشش ہے کہ آپ کو سولر بجلی کی سہولت دیں۔ ان شاء اللہ آنے والے سال میں وزیراعلی سندھ آپ کو یہ سہولت دیں گے۔
ذرائع نے بتایا کہ عاقب جاوید اب ہیڈ کوچ کےلیے دلچسپی نہیں رکھتے، وہ ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس کےلیے دلچسپی رکھتے ہیں۔
پشاور زلمی کے 228 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ٹیم 16ویں اوور میں 107 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔