پریری میں کھیلے گئے میچ میں امریکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 104 رنز بنائے۔
ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو اور موہنجودڑو میں 50 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
سعودی ولی عہد نے ایران کے قائم مقام صدر کو تعزیت کا ٹیلی فون کیا تھا۔
صحافی کے قتل کے خلاف لاڑکانہ، جیکب آباد، گھوٹکی، سجاول، میہڑ اور عمر کوٹ میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔
متحدہ عرب امارات کی دس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری مسلم لیگ ن کی حکومت پر بیرونی اعتماد کا ثبوت ہے: مریم نواز
پولیس کا کہنا ہے کہ 8 سال کی بچی کو بچالیا گیا جبکہ 10 سالہ بچی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق طلباء میں ایم فل، ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس اور بی ایس (نرسنگ) کی ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔
عماد وسیم نے کہا کہ جوں جوں ورلڈ کپ قریب آرہا ہے، ہمارا کمبی نیشن سیٹ ہورہا ہے۔
کسی کھلاڑی کو نائب کپتان بنانے کی پیشکش نہیں کی گئی، پاکستان کرکٹ بورڈ
سائنسدانوں نے زمین کے حجم کے برابر نیا سیارہ دریافت کر لیا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔
لیڈی گاگا نے اعتراف کیا کہ انکا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آگیا تھا جس کے باوجود انہوں نے شوز کیے۔
میرا خیال ہے کہ ہمارے بولرز نے عمدہ بولنگ کی، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
ویل کارنل میڈیسن ( Weill Cornell Medicine) یونیورسٹی میں غزہ سے آئے طالبعلم نے فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف اقدامات نہ کرنے پر امریکی جامعات کی مذمت کی۔
پاکستانی ایتھلیٹ مونا خان کو یونان حکومت نے جیل سے رہا کردیا ہے وہ کٹرینی سے ایتھنز کی جانب روانہ ہوگئیں۔
منور کے دوست نے سوشل میڈیا پر انکی ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں اداکار کو اسپتال کے بستر پر لیٹے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔