• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ظالم باپ نے کم سن 2 بیٹیوں کو نہر میں پھینک دیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پنجاب کے علاقے چیچہ وطنی میں ظالم باپ نے اپنی دو بیٹیوں کو نہر میں پھینک دیا جس میں سے ایک بیٹی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 8 سال کی بچی کو بچالیا گیا جبکہ 10 سالہ بچی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق ملزم کی اپنی بیوی سے ناچاقی چل رہی ہے، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید