• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دل کا عارضہ، احسن اقبال اور رانا تنویرحسین اسپتال داخل، چیک اپ کے بعد فارغ

اسلام آباد(صالح ظافر) وفاقی وزرا احسن اقبال اور رانا تنویرحسین دل کے عارضے کے باعث راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیولاجی (آر آئی سی) میں مختصر وقت کیلئے داخل ہوئے جہاں دونوں وزرا کا معائنہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر آر آئی سی جنرل اظہر محمود کیانی  نے کیا، ذرائع کے مطابق جنرل کیانی نے پیر کو احسن اقبال کی انجیوپلاسٹی کی اور انہیں انتہائی احتیاط کی نصیحت کرتے ہوئے کچھ وقت کےلیے ادویہ تجویز کیں ۔دوسری جانب رانا تنویر حسین کا آر آئی سی میں چیک اپ ہوگیا ہے تاہم ابھی تک ان کی رپورٹس نہیں آئیں۔
تازہ ترین